مارچ ناکام عمران خان اب سیف ایگزٹ کی تلاش میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک اور بیان میں کہا ہے کہ یہ درست ہے۔ دو دن سے مارچ ناکام ہوتا دیکھ کر یہ کوئی safe exit کی تلاش میں تھے۔کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے۔ لگتا ہے خیبر پختون خواہ نے بھی فتنہ خان کی کال پر کان نہیں دھرے۔ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نا صرف پہچان لیا بلکہ اسکا راستہ روک دیا۔ کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پر خوار اور موصوف ہیلی کاپٹر پر سوار! بُری بات!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 25, 2022
ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومت نے عمران خان کے کسی بھی مطالبہ کو ماننے سے انکار کر دیا ہے، آج جب لانگ مارچ مکمل ناکام ہو گیا تو یہ اب دھرنے کی بجائے جلسہ کی تجویز لے آئےہیں ۔یہ درست ہے۔ دو دن سے مارچ ناکام ہوتا دیکھ کر یہ کوئی safe exit کی تلاش میں تھے۔ آج جب لانگ مارچ مکمل ناکام ہو گیا تو یہ اب دھرنے کی بجائے جلسہ کی تجویز لے آئے۔ حکومت نے عمران خان کے کسی بھی مطالبہ کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ https://t.co/8E3wSMdSR8
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 25, 2022