چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ لوٹی دولت واپس دلانا بہت مشکل کام ہے۔ نیب ریکوری سے متعلق چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا گیا۔ ریکوری کرنسی کی شکل میں نہیں ہوتی کہ آپ کو بلا کر نوٹ گنوا دیں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے اورانہوں نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار بھی کیا مریم نواز کے انکشافات پر وزارت اطلاعات و نشریات کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی جوہر ٹاؤن میں قتل ہونے والی وکیل اسسٹنٹ کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔ مقتولہ کو اس کی سوتن نے پیسے دے کرقتل کروایا خواجہ آصف ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گئے. نیب لاہور نے سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کیخلاف 2 مزید انکوائریاں شروع کر دیں