ویب ڈیسک: سعودی شاہی عدالت نے نئی مفتی اعظم کی تقرری کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم مقرر کرلیا گیا ہے۔
شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید 1949میں البو کریہ میں پیدا ہوئے تھے۔
شیخ ڈاکٹر صالح 1984سے امام کعبہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔