مفتی عبدالقوی کا قومی کرکٹ ٹیم کو  جیت  کیلئے دلچسپ مشورہ

مفتی عبدالقوی کا قومی کرکٹ ٹیم کو  جیت  کیلئے دلچسپ مشورہ

(ویب ڈیسک) مفتی عبدالقوی  پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کیلیے دلچسپ مشورہ دے ڈالا۔ ‏

مفتی قوی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  مجھے ٹیم کا مشیر بنادیں۔ میرے مشورے پہ عمل کیے بغیر پاکستان ٹیم دس سال تک بھی نہیں جیت سکتی۔

انہوں نے کہا کہ   کرکٹ خالصتاً زور بازو کا کھیل ہے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو وہ سلاجیت دوں گا جس میں شہد اور خشک میوہ جات شامل ہوں گے۔ قومی ٹیم کے  کھلاڑیوں کو میچ والے دن صبح دودھ کے ساتھ شہد اور خشک میوہ جات والی سلاجیت دیں، پھر اگر یہ آؤٹ ہوجائیں تو میں میرا نام مفتی عبدالقوی نہیں۔

Watch Live Public News