ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے،ذرائع

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے،ذرائع

(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان پہنچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ اسلام آباد میں مختصر قیام کے بعد ماسکو روانہ ہونگے،عباس عراقچی پاکستان کی سول عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کرینگے۔

Watch Live Public News