(ویب ڈیسک) اداکارہ میرا کے والد کو ہارٹ اٹیک ، اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اداکارہ میرا کے والد کو فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔میرا نے مداحوں سے والد کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔
اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ والد کو سنگین نوعیت کا ہارٹ اٹیک ہوا، دل کی تین شریانیں بند، تین آپریشنز کیے جائیں گے۔