ویب ڈیسک: لاہور کے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں آگ لگنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق علامہ اقبال میڈیکل کالج کے ایڈمن بلاک میں آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو آپریشن کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
خبر جاری ہے۔۔۔