پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 26 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 26 فروری 2021
پاکستان کے گزشتہ دس سال اندھیروں کی دہائی تھی، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ پاکستان میں ویلتھ جنریٹ کرے گا، پہلے فیز میں 1300 ارب روپے جنریٹ ہونگے، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انوائرمنٹلسٹ خود کو سمجھتا ہوںجنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب اور خطرناک دہشتگرد کمانڈر نورستان عرف حسن بابا اپنے منتطقی انجام کو پہنچاآج گرین سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں پی ٹی آئی حکومت تاریخ ساز سنگ میل عبور کرنے جارہی ہے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو پولیس کی سکیورٹی میں سندھ اسمبلی پہنچایا گیا، ایوان کی کارروائی کے دوران مکیش کمار اور خرم شیرزمان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہواسندھ پولیس میں کالے بھیڑئیے بیٹھے ہیں، حلیم عادل شیخ کہتے ہیں مشتاق مہر، غلام نبی میمن ودیگر افسران سے حساب لیں گے، میرے ورکرز پر تشدد کیا جا رہا ہے

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔