مریم نواز نے  مبارکباد دیتے ہوئےعظمیٰ کاردار  کا ہاتھ کندھے سے ہٹا دیا، ویڈیو وائرل

مریم نواز نے  مبارکباد دیتے ہوئےعظمیٰ کاردار  کا ہاتھ کندھے سے ہٹا دیا، ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک )  وزیر اعلی پنجاب   مریم نواز نے  مبارکباد دیتے ہوئےعظمیٰ کاردار  کا ہاتھ کندھے سے ہٹا دیا،اسکی   ویڈیو وائرل ہوگئی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد جب مریم نواز ایوان میں آئیں تو ارکان اسمبلی نے انیں مبارک باد دی، مبارک باد وصول کرتے ہوئے مریم نواز کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سابق رکن قومی اسمبلی و ممبر پی ٹی آئی عظمٰی کاردار انہیں مبارک باد دے رہی ہیں لیکن مریم نواز نے ان کا ہاتھ اپنے کندھے سے ہٹا دیا اور آگے بڑھ گئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔