ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانتیں خارج کردی ۔
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانتیں مسترد کیں ، عدالت نے ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی۔
اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے عبوری ضمانت پر فیصلہ سنایا ، نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں ضمانتیں دائر کیں تھیں۔