ملتان: پیر نے ساتھی سے ملکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ملتان: پیر نے ساتھی سے ملکر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ملتان (ویب ڈیسک) تحصیل شجاع آباد میں ایک اور پیر نے اپنے سے مل کر خاتون مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ میڈیکل کرانے کے لیے نمونے بھجوا دیئے گئے۔ رپورٹ آنے کا انتظار۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود میں پیش آیا۔ شہر کی رہائشی خاتون گلناز بی بی کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ پیر اور ان کے ساتھ بچی کو دم کرنے کے لیے میرے گھر آئے۔ متاثرہ خاتون نے درخواست میں الزام لگایا کہ پیر اور نے مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل کرایا جا رہا ہے جس کی رپورٹ مل جانے کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔