(ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے یکم محرم الحرام 1447 ہجری کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔اس کا اعلان ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔
حکومت خیبر پختونخوا کا یکم #محرم الحرام کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری#KPInfo #KPGovt #NewIslamicYear pic.twitter.com/PFgUqJavap
— Government of KP (@GovernmentKP) June 26, 2025