(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما مراد سعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نااہلی کا نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی نشست خالی قرار دیدی گئی۔
خیال رہے کہ مراد سعید انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔