28 مئی یوم تکبیر پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

28 مئی یوم تکبیر پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

(ویب ڈیسک ) 28 مئی یوم تکبیر پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 28 مئی یوم تکبیر پر صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان  کردیاگیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  وفاق کی طرز پر صوبہ پنجاب میں بروز بدھ 28 مئی کو عام تعطیل ہوگی۔  یوم تکبیر کی مناسبت سے 28 مئی کو تمام سرکاری دفاتر بند ہوں گے۔

Watch Live Public News