وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ ترقیاتی پلان کا مقصد 14 اضلاع کے باسیوں کی معاشی اور معاشرتی ترقی ہے وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ کشمیر میں بلدیاتی الیکشن کراوں گا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کا 15 مئی کو کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان پٹرول پمپس کی ہڑتال ختم ہوتے ساتھ ہی سبزاہ زار میں ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے کیشیئر کو گولی ماردی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ویڈیو لیک کے بعد سینما سکوپ فلم آئے گی