پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،27نومبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،27نومبر 2021
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا سکول میں بچے ایک دوسری کی چیزیں چوری کرتے رہتے ہیں لیکن اس کو اتنی بڑی بات نہیں سمجھا جاتا کیونکہ اگر کوئی بچہ کسی اور بچے کی پنسل چوری کر لے تو وہ زیادہ سے زیادہ استاد کو شکایت کر دیتا ہے شادی کی تقریب دولہا دلہن لینے جانے کی بجائے جیل پہنچ گیا۔ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر دولہا سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمہ درج پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو ریلیف دیتے ہوئے موبائل فون کالز سستی کر دی ہیں ایک ہفتے کے دوران 20 اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ۔رواں ہفتے دالیں، گھی، انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔