ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی انتقال کر گئیں

ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی انتقال کر گئیں
کیپشن: ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک: اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ! پاکستان کے سیئنر صحافی شہید ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

ارشد شریف کی والدہ رفعت آرا علوی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں، جس کی تصدیق مرحوم صحافی کی اہلیہ نے کی ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Watch Live Public News