اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا
کیپشن: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا۔

مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹ اضافہ کیا جس کے بعد شرح سود 10 اعشاریہ 50 فیصد سے بڑھ کر 11 اعشاریہ 50 فیصد ہو گئی ہے۔

Watch Live Public News