لاہور سے براستہ خوشاب، میانوالی جانے والی ریل گاڑی حادثے کا شکار

 لاہور سے براستہ خوشاب، میانوالی جانے والی ریل گاڑی حادثے کا شکار

ویب ڈیسک: لاہور سے براستہ خوشاب، میانوالی جانے والی ریل گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی ۔

اطلاعات کے مطابق ماڑی انڈس کو خوشاب کے مقام پر حادثہ پیش آیا ، ریل گاڑی کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

ریلوے انتظامیہ کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی بحالی کا کام جاری ہے، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

تمام مسافر بال بال بچ گئے کسی کو بھی خراش تک نہیں آئی، ریل گاڑی کی چھ بوگیاں منزل کی جانب روانہ کر دیں گئیں ۔ 
۔

Watch Live Public News