بچے کی ذہانت کا دارومدارماں یاباپ پر؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

بچے کی ذہانت کا دارومدارماں یاباپ پر؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف
کیپشن: بچے کی ذہانت کا دارومدارماں یاباپ پر؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

ویب ڈیسک: ماہرین نے دریافت کیا ہے،ہر انسان 20 ہزار جین کا جینیاتی کوڈ رکھتا ہے، یہی کوڈ اس کی جسمانی و شخصیت کی خصوصیات پیدا کرتا ہے۔

یعنی اس کی آنکھوں وبال کا رنگ کیسا ہو گا، وہ ذہین ہے یا غبی اور کون سی بیماریاں اسے چمٹ سکتی ہیں، بچہ ماں اور باپ سے آدھے آدھے جین پاتا ہے مگر بعض جین زیادہ برتر حیثیت رکھتے ہیں۔

مثلاً تحقیق سے پتا چلا ، بچہ ماں سے ذہانت حاصل کرتا ہے کہ اس کے جین ماں سے دو ایکس کروموزسم پاتے ہیں اور باپ سے ایک لہذا ماں ذہین ہو گی تو اس کے بچے بھی ذہین ہوں گے ۔

Watch Live Public News