وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اماراتی وزیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اماراتی وزیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
کیپشن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اماراتی وزیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نیہان بن مبارک النہیان نے ملاقات کی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں دونوں رہنما نے باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات میں بہتری اور سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کےد وران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور اماراتی وزیر شیخ نیہان بن مبارک النہیان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ 

Watch Live Public News