شہادت سےچند لمحےقبل لی گئی آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر جاری کردی گئی

شہادت سےچند لمحےقبل لی گئی آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر جاری کردی گئی
کیپشن: شہادت سےچند لمحےقبل لی گئی آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر جاری کردی گئی

ویب ڈیسک: ایران کے سابق سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے قبل لی گئی ان کی آخری تصویر جاری کردی گئی۔ 

آیت اللہ خامنہ ای کی آخری تصویر ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں انہیں قرآن پاک پڑھتے دیکھاجاسکتا ہے۔

ایرانی  میڈیا کے مطابق  آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت سے چندلمحے پہلے کی تصویر سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی۔

واضح رہے آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے تھے۔ 

Watch Live Public News