اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

  اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک )   اسٹیٹ بینک نے  شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق   اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے  شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے چوتھے مسلسل اجلاس میں شرح سود برقرار رکھا.

خیال رہے کہ  پالیسی کمیٹی نے رواں سال 5 مئی اجلاس میں شرح سود 1 فیصد کم کرکے 11 فیصد کیا تھا۔

Watch Live Public News