معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید انتقال کر گئے

معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید انتقال کر گئے
کیپشن: معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاضی عبدالرشید انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا قاضی عبدالرشید کی نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔

Watch Live Public News