لاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی 

لاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی 

(ویب ڈیسک ) لاہور میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی  ہوگیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے  گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہوگیا، 22 سال کے اویس کو طبی امداد کےلئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق  متاثرہ نوجوان موٹرسائیکل پر کام پر جانے کےلیے گھرسےنکلاتھا.

 ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ   پتنگ کی ڈور پھرنے سے اویس نامی نوجوان  کا گلا متاثر ہوا،جناح اسپتال کے سرجیکل وارڈ میں اویس کا علاج جاری ہے۔

Watch Live Public News