پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،28فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،28فروری 2021
وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وفاقی وزیر فواد چوہدری، معاون خصوصی ملک امین اسلم اور زلفی بخاری ہمراہ ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان جہلم اور چکوال کے علاقوں میں نیشنل پارک سالٹ رینج اور نیشنل پارک ٹلہ جوگیاں کا افتتاح کریں گےاین اے 45 دھاندلی کیس سماعت کے لئے مقرر، الیکشن کمیشن ابتدائی سماعت 2 مارچ کوکرے گا، جے یو آئی ف کےامیدوار ملک جمیل خان نے درخواست جمع کرائی تھیمہنگائی کےوارجاری،آٹےکی قیمت میں اضافےکاامکان، محکمہ خوراک کی گندم پسائی کی شرح میں اضافےکی تجویزیکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان، پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں20روپے7پیسےاضافے کی تجویزکووڈ 19 کے بعد برطانیہ میں سامنے آنے والے سارس کووڈ ٹو نے بھی تشویش کی لہر دوڑا دی، لپیٹ میں آنےوالے92 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہوگیا

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔