ویب ڈیسک: اسرائیل نے ایران کے خلاف کارروائی کو "آپریشن دی رور آف دی لائین" کا نام دے دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ حکومت 47 سال سے ' مرگ بر اسرائیل' ' مرگ بر امریکہ' نعرے لگا رہی ہے۔ ایران نے ہمارا اور امریکیوں کا خون بہایا، اسے جوہری ہتھیاروں سے لیس نہیں ہونا چاہیے۔ ایران کے جوہری ہتھیار پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہیں۔