ڈالر، سعودی ریال، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی

ڈالر، سعودی ریال، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر5 پیسے سستا ہوکر 281.55 روپے کا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 49 پیسے سستا ہوکر 327.96 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 70 پیسے سستاہوکر 374.40 روپے کا ہوگیا  ۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 3 پیسے کمی سے 77.37 روپے جبکہ سعودی ریال 7 پیسے کمی سے 75.49 روپے کا ہوگیا۔ 

Watch Live Public News