مری جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی  خوشخبری

مری جانے والے سیاحوں کیلئے بڑی  خوشخبری

(ویب ڈیسک ) سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری ہے، مری میں موجود پاکستان کی واحد پتریاٹہ کیبل کارکوسیاحوں کیلئےکھول دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق مری کی پتریاٹہ کیبل کارکوآسٹریاکی کمپنی سےمینٹیننس کرانےکےبعد سیاحوں کیلئے کھولا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پتریاٹہ کیبل کار گزشتہ ڈیڑھ سال سے فنی خرابی کے باعث بند تھی۔

آسٹریا کمپنی کےفٹنس سرٹیفیکیٹ کےحصول تک کیبل کارکوبند کیاگیاتھا، پتریاٹہ کیبل کار کی بحالی پر سیاحوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Watch Live Public News