عوام کیلئے بڑی سہولت ، پہلا شناختی کارڈ بالکل مفت

عوام کیلئے بڑی سہولت ، پہلا شناختی کارڈ بالکل مفت

(ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔

حکومتِ پاکستان  نے  عوام کے لئے بڑی سہولت متعارف کرادی۔پاکستانی اب اپنا پہلا شناختی کارڈ (بغیر سمارٹ چِپ) بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں ۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) کے مطابق  آج ہی نادرا مرکز تشریف لائیں اور 15 دنوں میں بغیر کسی فیس کے پہلی مرتبہ بننے والا کارڈ حاصل کریں۔

Watch Live Public News