صاحبزادہ فرحان  بمراہ  کوT20 میں 3 چھکے لگانے والی پہلے بیٹر بن گئے

صاحبزادہ فرحان  بمراہ  کوT20 میں 3 چھکے لگانے والی پہلے بیٹر بن گئے

(ویب ڈیسک ) صاحبزادہ فرحان  بمراہ  کوT20 میں 3 چھکے لگانے والی پہلے بیٹر بن گئے۔

ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے خلاف اہم ریکارڈ بنالیا۔وہT20 انٹرنیشنل میں 3 چکھے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

صاحبزادہ فرحان ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 میچوں میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگا چکے ہیں۔

Watch Live Public News