نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے محمد طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے محمد طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

(ویب ڈیسک ) نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا رائے محمد طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل  کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی ( نیکٹا )  کے نیشنل کو آرڈینیٹر رائے محمد طاہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا  ہے۔ رائے محمد طاہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔ اس حوالے سے اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ   رائے محمد طاہر پولیس سروس گریڈ 21 کے آفیسر ہیں۔

Watch Live Public News