ویب ڈیسک: لاہور میں شاہدرہ محمود روڈ پر جواں سالہ لڑکی کے ساتھ نوجوان کی نازیبا حرکت، لڑکی گھر سے کالج کے لیے بازار سے جا رہی تھی۔
موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان لڑکی کو ہراساں کرنے کے بعد فرار ہو گیا، واقعہ کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آگئی۔
فوٹیج میں موٹرسائیکل سوار ملزم کو لڑکی کو حراساں کرتے دیکھا جاسکتا۔
خاتون کے بھائی علی حمزہ نے اندراج مقدمہ کے لیے درخواست تھانہ شاہدرہ جمع کروا دی۔