تصاویر: ڈچ اسکوائر میں غزہ کے حق میں منفرد احتجاج، ہزاروں بچوں کے جوتے رکھ دیے گئے

تصاویر: ڈچ اسکوائر میں غزہ کے حق میں منفرد احتجاج، ہزاروں بچوں کے جوتے رکھ دیے گئے

(ویب ڈیسک ) غزہ کے حق میں منفرد احتجاج کیا گیا، ڈچ اسکوائر میں ہزاروں بچوں کے جوتے رکھ دیے گئے۔

ڈچ شہر المیرے کےٹاؤم اسکوائر میں ایک خاتون کھڑی ہے جب احتجاج ہو رہا ہے [منیب تیم/انادولو]
مظاہرین المیرے ٹاؤن اسکوائر میں جوتے رکھ رہے ہیں [منیب تیم/انادولو]
بچوں کے جوتوں کے درمیان ایک ٹیڈی بیئر نظر آ رہا ہے [منیب تیم/انادولو]
اسکوائر کا فضائی منظر [منیب تیم/انادولو]

Watch Live Public News