سعودی عرب کی سرمایہ کاری اور ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں توانائی اور معدنی شعبوں میں  ترقی

سعودی عرب کی سرمایہ کاری اور ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں توانائی اور معدنی شعبوں میں  ترقی
کیپشن: سعودی عرب کی سرمایہ کاری اور ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں توانائی اور معدنی شعبوں میں  ترقی

ویب ڈیسک: سعودی عرب کی سرمایہ کاری اور ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں توانائی اور معدنی شعبوں میں  ترقی۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سےتوانائی اور معدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کےعمل میں تیزی آئی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے تیل، گیس اور معدنی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنےکا اظہار۔ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدہ کے بعد اقتصادی تعاون میں تیزی متوقع ہے۔

سعودی عرب کی سرمایہ کاری پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں بہتری اور روزگار کے نئےمواقع فراہم کرے گی۔ سعودی عرب تیل ریفائنری، نئی گیس پائپ لائنز اور کان کنی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرے گا۔ ایس آئی ایف سی   پاکستان اورسعودی عرب کے توانائی اور معدنی شعبوں میں معاونت اور بہتری میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کی یہ شراکت داری پاکستان میں ترقی کے سفر میں بہتری لائے گی۔

Watch Live Public News