پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد )پبلک نیوز( وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

قبل ازیں اوگرا ن کیا جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی مجوزہ قیمتوں کا تعین موجودہ پیٹرولیم لیوی کی شرح پر کیا گیا تھا. پیٹرول پر موجودہ لیوی 11 روپے 23 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل پر لیوی 15 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہے۔<  اوگرا نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی گئی تھی جس پر وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ پڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

Watch Live Public News

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔