حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
کیپشن: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: حکومت نے 23 اکتوبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے ایک سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 60 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 64 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 391 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Watch Live Public News