پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

 پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
کیپشن: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

ویب ڈیسک: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 2.71 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 379.31 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، ڈیزل کی قیمت میں 0.31 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 390.11 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اعلان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی یہ قیمتیں 22 اکتوبر کے لیے نافذ ہوں گی۔

Watch Live Public News