ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح  پر پہنچ  گئی

ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح  پر پہنچ  گئی

(ویب ڈیسک ) ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح  پر پہنچ  گئی۔

  لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں  میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ ، لاہور میں ایل پی جی  600  روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ گھریلو سیلنڈر 7200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

پنجاب اور کے پی کے میں 500  سے 600 روپے فی کلو تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 خیال رہے کہ   اوگرا نے صارفین کے لیے ماہ اکتوبر کے لیے 279 روپے فی کلو اور گھریلوں سیلنڈر کی قیمت 3350 مقر کر رکھی ہے۔

شہر میں ایل پی جی من مانے نرخوں پر فروخت عوام پریشان ہیں ۔

Watch Live Public News