حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کیپشن: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ویب ڈیسک: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کردی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہوگا۔

Watch Live Public News