(ویب ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے اہل خانہ سے حکومت پاکستان اور عوام کی طرف سے اظہار تعزیت بھی کرینگے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے۔وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر سردار ایاز صادق ڈھاکہ جارہے ہیں۔
سپیکر قومی اسمبلی خالدہ ضیاء کے اہل خانہ سے حکومت پاکستان اور عوام کی طرف سے اظہار تعزیت بھی کرینگے۔وہ سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اعلی حکام سے بھی ملاقات کرینگے۔