سانحہ بھاٹی گیٹ: پولیس نے مدعی مقدمہ سے سادہ کاغذات پر  انگوٹھے لگوا لیے

سانحہ بھاٹی گیٹ: پولیس نے مدعی مقدمہ سے سادہ کاغذات پر  انگوٹھے لگوا لیے

(ویب ڈیسک) پولیس نے مقدمے کے مدعی سے سادہ کاغذات  پر دستخط اور انگوٹھے بھی  لگوالیے۔

بھاٹی گیٹ ماں بچی کے  ہول میں گرنے کا افسوسناک واقعہ ، پولیس نے مقدمے کے مدعی سے سادہ کاغذات  پر دستخط اور انگوٹھے لگوا لیے۔

متاثرہ خاندان نے انگوٹھا لگوانے کے بعد ایک ویڈیو بھی جاری کر دی۔ مدعی مقدمہ نے ویڈیو بیان  میں کہا کہ پولیس اہلکار زبردستی  انگوٹھا لگوا کر گئے۔اہلکاروں نے کہا کہ سکیورٹی آفیسر کا مقدمہ میں نام غلط لکھا گیا ہے اسے ٹھیک کرنے کے لئیے انگوٹھے لگوائے۔

Watch Live Public News