ٹک ٹاک بنانے پرپولیس اہلکارکی معصوم بچےپرتشدد کی ویڈیووائرل

ٹک ٹاک بنانے پرپولیس اہلکارکی معصوم بچےپرتشدد کی ویڈیووائرل
کیپشن: ٹک ٹاک بنانے پرپولیس اہلکارکی معصوم بچےپرتشدد کی ویڈیووائرل

پبلک نیوز: فیصل آباد کےعلاقے جڑانوالہ میں ریلوے پولیس اہلکار نےمعصوم بچے پر تشددکیا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیصل آباد میں ریلوے پولیس اہلکار نے معصوم بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ تشدد کی ویڈیو پبلک نیوز نے حاصل کر لی۔ 

پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ بچے نے ہماری پانی والی ٹینکی کے پاس ٹک ٹاک بنائی تھی۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-03-30/news-1711796360-8815.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-03-30/news-1711796360-8815.mp4

Watch Live Public News