6 جون سے 9 جون تک عیدالاضحیٰ کی سرکاری چھٹیاں ہوں گی

6 جون سے 9 جون تک عیدالاضحیٰ کی سرکاری چھٹیاں ہوں گی

ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ پر اس بار 4 چھٹیوں ہوں گی، عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن کا بینہ ڈویژن کچھ دیر میں چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کرے گی۔

تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نے عید الاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی، ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔

تعطیل کے موقعے پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے۔

واضح رہے  تعلیمی اداروں میں پہلے سے ہی  موسم گرما کی چھٹیاں  چل رہی ہیں ۔

Watch Live Public News