رجسٹرار سپریم کورٹ مستعفیٰ ہوگئے

رجسٹرار سپریم کورٹ مستعفیٰ ہوگئے

(ویب ڈیسک ) رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار سلیم خان نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ مستعفی ہونے پر سپریم کورٹ میں الوادعی  تقریب رکھی گئی، تقریب میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی و دیگر جج شریک ہوئے۔

Watch Live Public News