مواچھ گوٹھ میں  ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی 

مواچھ گوٹھ میں  ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی 

(ویب ڈیسک ) مواچھ گوٹھ میں   ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق واچھ گوٹھ ٹائروں  کے   گودام میں لگی آگ نے متصل گودام کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

ریکسیو 1122  کی جانب سے   ٹائر گودام میں لگی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔آگ پر قابو پانے کے لئے پانی کے ساتھ فوم کا استعمال بھی شروع کردیا گیا۔

Watch Live Public News