ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: پاک بھارت ٹیموں پر جرمانہ عائد

ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: پاک بھارت ٹیموں پر جرمانہ عائد
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دونوں ٹیموں کو ایشیا کپ میں اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر 40 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ الاٹ شدہ وقت میں دونوں ٹیمیں دو دو اوورز پیچھے رہیں ۔ کھلاڑیوں کو ایک اوور کا میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد ہوا، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کپتانوں نے غلطی کے ساتھ جرمانے کو تسلیم کیا ہے۔ خیال رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی تھی۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔