ویب ڈیسک: چین نے دوسی کا حق ادا کر دیا، پاک بھارت جنگ کی سی جی آئی اینی میشن ویڈیو جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق چینی نیٹیزنز نے ایک سی جی آئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں بھارت-پاکستان جنگ کا تصور پیش کیا گیا ہے، اس میں بھارت کی شکست کو دکھایا گیا ہے۔
فوٹیج میں پاکستان کے جے-10 سی طیاروں کو متعدد بھارتی جیٹس، بشمول رافیلز، کو مار گراتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔