نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ

(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا ہے۔اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے ہوا۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

قبل ازیں  دنیا میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز بحرالکاہل میں واقع جزیرہ ملک ’ کریباتی‘ سے ہوا۔ کریباتی کے مشرقی حصے میں واقع کیریٹی ماٹی یا کرسمس آئی لینڈ وہ مقام ہے جہاں نیا سال سب سے پہلے داخل ہوتا ہے۔

Watch Live Public News