بچوں کی موجیں،ایک بارپھرلمبی چھٹیوں کااعلان

بچوں کی موجیں،ایک بارپھرلمبی چھٹیوں کااعلان
کیپشن: بچوں کی موجیں،ایک بارپھرلمبی چھٹیوں کااعلان

ویب ڈیسک:  پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور نجی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تمام سکولز، کالجز، یونیورسٹیز 6 فروری تا 9 فروری بند رہیں گے۔ 9.30 وقت کی تبدیلی 3 فروری تک نافذ العمل رہے گی۔انتخابات کے بعد تعلیمی ادارےمعمول کے مطابق کھلیں گے۔

Watch Live Public News